ٹیگس - علامہ راجہ ناصع عباس

iqna

IQNA

ٹیگس
علامہ راجہ ناصع عباس
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل نے لبنان، شام اور عراق کو توڑنے کی کوشش کی، لیکن وہاں کے شیعہ سنی عوام اکٹھے ہوگئے، جس کی وجہ سے ان ممالک میں امریکہ اور اس کے حواریوں کو بدترین شکست ہوئی۔ ہمارا دشمن بہت مکار ہے، وہ نت نئے طریقوں سے ہمیں کمزور کرنے کی کوششیں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505722    تاریخ اشاعت : 2019/02/10